جاری
بابر سے اکبر تک
سلطنت
مغلیہ سلطنت
پانی پت کی پہلی جنگ کے بعد بابر نے مغلیہ سلطنت کی بنیاد رکھی، جو آگے چل کر دنیا کی امیر ترین ریاستوں میں شمار ہوئی۔ اس کے بادشاہوں نے باغ، قلعے، مصوری اور تاج محل جیسی یادگاریں چھوڑیں، اور…
پانی پت کی پہلی جنگ کے بعد بابر نے مغلیہ سلطنت کی بنیاد رکھی، جو آگے چل کر دنیا کی امیر ترین ریاستوں میں شمار ہوئی۔ اس کے بادشاہوں نے باغ، قلعے، مصوری اور تاج محل جیسی یادگاریں چھوڑیں، اور اسی کے لشکروں اور درباروں میں اردو زبان پروان چڑھی۔
